• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کااضافہ ہواہے، جس کے نتیجے میں ایک تولہ سونا 98 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر98 ہزار400 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر257 روپے اضافے سے84 ہزار 362 روپے ہے۔

جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر7 ڈالر اضافے سے1740 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین