اسلام آباد (نمائندہ جنگ)سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے خلاف ہرزہ سرائی کرنیوالے کے خلاف اسلام آباد پولیس کے عدم تعاون کے خلاف پیپلز پارٹی کا جیالاعدالت پہنچ گیا جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابدہ سجاد نے ایس ایس پی اور ایس ایچ اوسے جواب طلب کر لیا ہے۔