نیروبی برڈمین، بے گھر پرندوں کا محافظ نوجوان
نیروبی برڈمین یا کینیا کے بے گھر پرندوں کا محافظ دراصل ایک 27 سالہ نوجوان ہے جو کہ خود بھی بے گھر ہے، کینیا کے دارالحکومت نائیروبی کی سڑکوں پر دن گزارنے والا یہ نوجوان زخمی پرندوں کی دیکھ بھال کرتا ہے۔ اسی وجہ سے یہ نیروبی کے برڈمین کے نام سے مشہور ہے۔