روزانہ 17 منٹ سائیکلنگ دماغ کو بہتر بنانے کے ساتھ ڈیمنشیا سے بھی محفوظ رکھتی ہے، تحقیق
ایک سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دماغ کو مضبوط بنانے اور ڈیمنشیا کے خطرے کو کم کرنے کے لیے روزانہ صرف 17 منٹ سائیکل چلانا مفید ہے، اس تحقیق کے مطابق یہ آپ کے دماغ کو بہتر بنا سکتا ہے اور ڈیمنشیا سے بھی بچاؤ میں مدد سکتا ہے۔