کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق اسپنر ثقلین مشتاق نےبطور ہیڈ آف انٹر نیشنل پلیئرز ڈویلپمنٹ ہائی پرفارمنس سنٹرمیں ذمے داریاں سنبھال لیں۔ جبکہ گرانٹ بریڈ برن نے نیوزی لینڈ سے کام شروع کردیا ہے۔
کیلیفورنیا ہائی وے پٹرول کے افسران کو اس وقت تیزی سے موقع پر پہنچنا پڑا جب سانتا باربرا میں 300 سے زائد بھیڑیں اپنے کھیت سے باہر نکل گئیں۔
فیصل اسماعیل کا تعلق سوات کے دور افتادہ گاؤں اوڈیگرام سے تھا وہ دو بیٹوں کے باپ تھے، پرنسپل کے گھر آنکھ کھولی، تعلیم و تربیت کا دامن زندگی بھر تھامے رکھا۔
کراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ میں گھر میں گیس لیکیج کےباعث ہونے والے دھماکے سے دو خواتین دم توڑ گئیں۔
ہماری باتوں کو اہمیت نہیں دی گئی، اب یہ حکومت آئین کی دھجیاں بکھیر رہی ہے: اچکزئی
شکاگو کے شمالی علاقے میں گزشتہ رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 18 افراد کو گولیاں ماری گئی، 4 ہلاک ہوگئے۔
28 سالہ فٹبالر کی گاڑی آج صبح شمالی اسپین میں حادثے کا شکار ہوئی، حادثے میں جوتا کا چھوٹا بھائی 26 سالہ آندرے سلوا بھی جان سے گیا۔
پارلیمانی ذیلی کمیٹی کا اجلاس آئی بی سی سی میں منعقد ہوا، جس میں قانون سازوں نے کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے حالیہ امتحانی پیپرز کے "جزوی افشاء" کے دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا اور اصرار کیا کہ کسی بھی قسم کی خلاف ورزی امتحان کی مکمل ساکھ کو متاثر کرتی ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئیر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ نمبر پلیٹس کے نام پر کراچی میں ٹریفک پولیس شہریوں سے بھتہ وصول کر رہی ہے۔
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) ایمل ولی خان نے خیبر پختون خوا میں صوبائی حکومت کی تبدیلی کی مخالفت کر دی۔
مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ سوات میں جو افسوس ناک سانحہ ہوا اس پر کارروائی کی گئی، افسران کو معطل کیا گیا، انکوائری کا نتیجہ آنے کے بعد جو واقعے کا ذمے دار ہو گا اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔
کراچی میں آج سے 5 جولائی کے دوران ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ اس دوران چند مقامات پر معتدل بارش بھی ہو سکتی ہے۔
ایشین گیمز میں پاکستان کا اولین میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کر گئے۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی تنخواہ میں اضافے کے معاملے پر ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت سامنے آ گئی۔
جوڑے کی شناخت 17 سالہ روی کمار اور 15 سالہ شانتی بائی کے نام سے ہوئی ہے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے بھاؤ میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔
کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ نشے کے عادی افراد کے لیے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں۔