• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی ملازمین کی برطرفی افسوسناک، عدالت جارہا ہوں، اقبال محمد علی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کھیل کے رکن اقبال محمد علی کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی طرف سے لاہور کے بعد کراچی ملازمین کی برطرفی افسوسناک ہے۔ متاثرین مجھ سے رابطہ کریں ۔ عدالت میں جارہا ہوں۔ جمعرات کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی سی بی چیئرمین احسان مانی کو اللہ تعالی سے ڈرنا چاہیے۔

تازہ ترین