آپ آف لائن ہیں
پیر14؍ذیقعد 1441ھ 6؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

علامہ غلام ربانی افغانی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

 برمنگھم(پ ر) ممتاز عالم دین اور سکالر علامہ غلام ربانی افغانی کی والدہ کے انتقال پر پاکستان رابطہ کونسل برطانیہ کے چیئرمین مفتی فضل احمد قادری، جنرل سکریٹری حافظ محمد ادریس، سنیئر وائس چیئرمین ڈاکٹر خرم بشیر نے اہنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرححومہ کے لیے دعائے مغفرت درجات کی بلندی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لوائقین کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔انہوں کہا کہ اس مشکل وقت کے موقعہ پر خاندان کے غم اور دکھ درد میں برابرکے شریک ہیں۔
یورپ سے سے مزید