• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن معمار کے علاقے سے ایک شخص کی لاش ملی۔تفصیلات کے مطابق گلشن معمار تھانے کی حدود ایوب شاہ مزار کے قریب سے ایک شخص کی لاش کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا،پولیس کے مطابق متوفی کے عمر25 سے 30 برس کے درمیان ہے تاہم اسکے پاس سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی ہے،پولیس نے بتایا کہ متوفی کے گلے پر نشان ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اسے گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین