• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پبلک ٹرانسپورٹ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 63ڈرائیورگرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پبلک ٹرانسپورٹ کی جانب سے طے شدہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے کے خلاف ٹریفک پولیس نے جمعہ کو 63 ڈرائیوروں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کراتے ہوئے انہیں گرفتار کر لیا گیا جبکہ 296 گاڑیوں کو موٹر وہیکل قوانین کے تحت چالان کرتے ہوئے ان پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔
تازہ ترین