• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس اوپیزکی خلاف ورزی‘3ڈرائیورزگرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے وہاڑی چوک جنرل بس سٹینڈ سے ملزمان ڈرائیورز جاوید علی ، ندیم اور خاور علی کو گرفتار کیا جو تیزرفتاری لاپرواہی آرہے تھےملزمان نےایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کرتےپائےگئے،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔
تازہ ترین