• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،ڈسٹرکٹ ہسپتال ہیڈ کوارٹرہسپتال کے ایم ایس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر محمد فاروق احمد بندیشہ کوبعض افراد نے فون پرسنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، دھمکیاں دینے والوں نے خود کو سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ظاہر کیا مگر جب سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ا نے رابطہ کیا تو انہوں نے فوری طور پر اس بارے میں لاعلمی کا اظہار کردیا بعدازاں ایم ایس نے ہسپتال کے اہلکار    زاہد وسیم چشتی کے خلاف رپورٹ مرتب کرکے ڈی پی او شیخوپورہ کو مقدمہ کے اندراج کیلئے بھیج دی ہے ۔
تازہ ترین