• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل کراچی انٹر اسکول یوم پاکستان گرلز تقریری مقابلہ وانیہ نے جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل کراچی انٹر اسکول یوم پاکستان گرلز تقریری مقابلہ کا ٹائٹل ڈسٹرکٹ سینٹر ل حیدری سکینڈری اسکول کی وانیہ خان نے اپنے نام کرلیا،دوسری پوزیشن ڈسٹرکٹ ویسٹ اورنگی پبلک اسکول کی شمیہ شمشاد اور تیسری پوزیشن ڈسٹرکٹ کورنگی،کورنگی پبلک اسکول کی ہوریہ علی نے حاصل کی۔ فردوس اتحاد سوشل اینڈ اسپورٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام محکمہ نوجوانان امور حکومت سندھ کے اشتراک سے ہونے والے مقابلے میں کراچی کی 55سکینڈری اسکولوں کے طالبات نے حصہ لیا۔

تازہ ترین