• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک معلومات کیلئے صارفین کو فون نہیں کرتا

اسٹیٹ بینک معلومات کیلئے صارفین کو فون نہیں کرتا 


کراچی(صباح نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان نےمفادِ عامہ کا پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بینک معلومات کے حصول کے لیے صارفین کو کبھی فون نہیں کیا جاتا۔پیغام میں صارفین سے کہا گیا ہے کہ کسی کو اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر، اکاونٹ نمبر، پن نمبر یا پاس ورڈ نہ دیں۔

تازہ ترین