• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آنسو گیس کے استعمال سے کووڈ 19 کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، ماہرین

واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکا میں طبی ماہرین نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ نسل پرستانہ رویہ کے خلاف ’بلیک لائیوز میٹر‘ والے احتجاجی مظاہروں میں شریک افراد کے خلاف آنسو گیس اور مرچوں والے سپرے کا استعمال سے ان مظاہرین میں کورونا وائرس ہونے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
تازہ ترین