• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاقب جاوید کا سنٹرل پنجاب کے کرکٹرز کو لیکچر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینٹرل پنجاب فرسٹ ، سیکنڈ الیون اور انڈر 19 ٹیموں کے فاسٹ بولروں کےسیشن میں لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر سابق ٹیسٹ فاسٹ بولراقب نے خصوصی لیکچر دیا۔ فٹنس مسائل کا شکار فاسٹ بولرحسن علی، احسان عادل، فہیم اشرف وقاص مقصور، اسد رضا، اعزاز چیمہ، احمد بشیر اور علی مصطفے سیشن میں شریک ہوئے ۔
تازہ ترین