• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ روبینہ اشرف کی طبیعت خراب ،آئی سی یو منتقل کردیا گیا

کراچی (جنگ نیوز) پاکستانی اداکارہ روبینہ اشرف کو طبیعت خراب ہونے پر انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

انہیں کورونا وائرس کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔

لیجنڈری اداکارہ روبینہ اشرف کا 3 جون کو کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے گھر میں ہی خود کو آئسولیٹ کرلیا تھا۔

تازہ ترین