ملتان(سٹاف رپورٹر)پنجاب بار کونسل نےملک شمس الحق ڈوگر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو چیئرمین جیل ریفارمز کمیٹی ضلع ملتان نامزد کیا ہے۔پنجاب بار کونسل کی جانب سے جاری ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق ملتان سے تعلق رکھنے والے معروف قانون دان ملک شمس الحق ڈوگر ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو چیئرمین جیل ریفارمز کمیٹی ضلع ملتان نامزد کر دیا گیا ہے۔