سرگودھامیں پولیس اور قا نو ن نافذ کر نے والے اداروں نے سر چ آپریشن کر تے ہوئے 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔گرفتار افراد سے غیر قانونی اسلحہ اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد ہوئی ہیں ۔
سرگودھا میں پولیس نے قا نو ن نافذ کر نے والے اداروں کے ہمرا ہ غنی پا ر ک ،بشیر کالونی ،شریف ٹاؤن سمیت کئی علاقوں میں سر چ آپریشن کیا۔
سرچ آپریشن کے دوران 80 سے زا ئد گھر و ں کی تلا شی بھی لی گئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لئے گئے مشتبہ افراد سے نا معلو م مقام پر تفتیش کی جارہی ہے ۔