کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نےکرونا کیسز میں اضافے کے باعث اپنے لاہور اور کراچی کے دفاتر بند کر ديئے ہیں۔پی ايچ ايف کے مطابق لاہور اور کراچی کے دفاتر 21 جون تک بند رکھے جائیں گے۔ پی ایچ ایف نے اسٹاف کوگھرسےمعمول کےامورزنبٹانےکی ہدایت کی ہے۔