• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس اور چیک جمہوریہ کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافہ،دو سفارت کاروں کی دفتر خارجہ طلبی

ماسکو (جنگ نیوز)روس اور چیک جمہوریہ کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز روس نے چیک جمہوریہ کےدو سفارت کاروں کی دفتر خارجہ طلبی کی۔ قبل ازیں چیک جمہوریہ نے روس کے دو سفارت کاروں کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے انہیں ملک چھوڑ دینے کے احکامات دیے تھے۔

تازہ ترین