• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاس اینجلس (اے ایف پی)آسکرز کی93 ویں تقریب کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر 8ہفتوں تک ملتوی کردی گئی ہے، یہ بات آسکرز اکیڈمی نے پیر کو جاری کئے جانے والے اعلان میں کہی اعلائے میں کہا گیا ہےکہ وبا کی صورتحال کی وجہ سے فلمی صنعت، تھیٹر اور دیگر متعلقہ شعبوں پر بہت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔  
تازہ ترین