• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رورل ہیلتھ سنٹر مردان پور بوسن ہسپتال میں پیرامیڈیکل سٹاف کا اجلاس

ملتان(سٹاف رپورٹر) رورل ہیلتھ سنٹر مردان پور بوسن ہسپتال ملتان میں عملے اور پیرامیڈیکل سٹاف کا اجلاس انچارج و سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عمران رفیق کی صدارت میں ہوا جس میں ڈی ایچ او پری وینٹو ڈاکٹر سلیم لغاری کی ہیلتھ سیکٹرز کے لئے خدمات کو سراہا گیا، اجلاس کے شرکا نے کہا کہ تمام ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی بشمول کتے کاٹے اور سانپ کاٹے جانے کی ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے۔
تازہ ترین