• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برسلز: افغانستان سے فوجیں نکالی جاسکتی ہیں، نیٹو

برسلز: افغانستان سے فوجیں نکالی جاسکتی ہیں، نیٹو



نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) افواج کا افغانستان سے نکلنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

نیٹو ہیڈکوارٹر برسلز میں نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع کے اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیے: ’کورونا وائرس کا مطلب یہ نہیں کہ باقی چیلنجز ختم ہوگئے‘

اس اجلاس میں افغانستان اور عراق میں آپریشن کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

نیٹو کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ افغانستان سے فوجیں بھی نکالی جاسکتی ہیں۔

دوسری جانب نیٹو ہیڈ کوارٹرز برسلز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیٹو کے سیکٹری جنرل یین اسٹولٹن برگ (Jens Stoltenberg ) نے کہا ہے کہ COVID-19 وائرس کی موجودگی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ نیٹو کے باقی چیلنجز ختم ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین