فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے ڈیرہ اسماعیل خان ( ڈی آئی خان) میں کامیاب ایکشن کیا۔
ایف آئی اے نے ڈی آئی خان سے دوران زچگی خواتین کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ملزم انعام پرائیویٹ کلینک میں دوران زچگی خواتین کی ویڈیوز ریکارڈ کرکے کلینک کے مالک کو بلیک میل کرتا تھا۔