• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن بارڈر 22جون سے کھول دیاجائے گا‘ قاسم سوری

کوئٹہ (آن لائن) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے کہاہے کہ 22جون تک چمن بارڈر کھول دیاجائے گاجس کے ذریعے امپورٹ اور ایکسپورٹ کے علاوہ پیدل عوام باب دوستی سے جاسکیں گے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے امیدظاہر کی ہے کہ22جون سے ٹرانزٹ ٹریڈ کنٹینرز، ایکسپورٹ، وسط ایشیائی ممالک کیلئے سبزی، پھل، ایساف/نیٹو کیلئے کارگو وآئل ٹینکرز اور پیدل افراد باب دوستی سے جا سکیں گے کوویڈ-19اور ٹریڈ سے متعلق تمام ایس او پیز پرعملدرآمد کو یقینی بنایاجائے گا۔

تازہ ترین