سکھر(بیورورپورٹ ) محکمہ صحت کی جانب سے سکھر سینٹرل جیل میں قیدیوں اور عملے کے ٹیسٹ کئے گئے 86قیدی اور گیارہ عملے کے افراد کورونا میں مبتلا نکلے، محکمہ صحت کی جانب سے سکھر کے سینٹرل جیل ون میں قیدیوں اور عملے کے افراد کے 1374 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جبکہ باقی قیدیوں اور عملے کے افراد کی رپورٹ آنا باقی ہے۔