• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انور مقصود (ڈمی) اور حنا پرویز بٹ کی کھٹی میٹھی باتیں خبرناک میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) انور مقصود (ڈمی) اور حنا پرویز بٹ کی کھٹی میٹھی باتیں سنیں جیو نیوز کے شو خبرناک میں اتوار کی شب، ترچھی نظروں کا خوف یا کرونا کا ڈر، بزدار نے برقعہ اوڑھ لیا،حنا پرویز بٹ اب پردہ اسکرین پر، حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ مہنگا میک اپ صرف اسمبلی جانے کیلئے کرتی ہوں،لاک ڈائون کو کوکنگ سیکھ کر انجوائے کیا،نسوانی حسن کے پردے میں جلاد کا روپ،شیخ رشید کے موکل نے لیا یوٹرن، دل پھینکنے میں طبقہ ادب بازی لے گیا، یہ اور بہت ساری شوخیاں اور طنز و مزاح خبرناک میں دیکھیں اتوار کی شب گیارہ بج کر پانچ منٹ پرعلی میر اور عائشہ جہانزیب کی میزبانی میںصرف جیو نیوز پر ۔

تازہ ترین