• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسنی، مکران کوسٹل ہائی وے پر کار الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

پسنی، مکران کوسٹل ہائی وے پر کار الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی


حب(نامہ نگار)مکران کوسٹل ہائی وے پر پسنی کے قریب تیز رفتار کارالٹنے سے 4افراد جاں بحق 5افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے افراد میں مرد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اسسٹنٹ کمشنر پسنی عارف زرکون کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر پسنی سے 31 کلومیٹر کے فاصلے پر سندھی پاسو کے مقام پر تیز رفتار کار الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک بچی سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔

تازہ ترین