• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

IBA سکھر کے وائس چانسلر کا کراچی میں انتقال

آئی بی اے (IBA) یونیورسٹی سکھر کے وائس چانسلر پروفیسر نثار احمد صدیقی کراچی میں انتقال کرگئے۔

ترجمان یونیورسٹی طلحہ شیخ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈاکٹر نثار احمد صدیقی عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سےکراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

ترجمان کے مطابق ڈاکٹر نثار احمد صدیقی کی میت اُن کے آبائی علاقے پیر جو گوٹھ لائی جائے گی، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

تازہ ترین