لندن: عید ابھی دور لیکن خواتین نے شاپنگ کا آغاز کردیا
سینٹرل لندن میں ایس ایس ایڈٹ کے تحت لگے عید بازار میں پاکستان کے ٹاپ فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات، جیولری، پرفیوم، چوڑیوں اور مہندی کے اسٹالز لگے تو اس موقع ہو غنیمت جانتے ہوئے خواتین نے دل بھر کے شاپنگ کر ڈالی۔