• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر، خورشید شاہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 14 جولائی تک ملتوی

سکھر (بیورو رپورٹ) نیب کی جانب سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ سمیت دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس کی سماعت 14 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت میں جج کی عدم تعیناتی کے باعث سماعت ملتوی ہوئی۔
تازہ ترین