• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود قریشی نے اپنی 64ویں سالگرہ کا کیک کاٹا

ملتان(سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنی 64ویں سالگرہ کا کیک گزشتہ روز کاٹا اس موقع پر انکے صاحبزادے زین حسین قریشی اور قریبی دوست بھی موجود تھے۔ پی ٹی آئی ملتان ‘ لاہور اور غوثیہ جماعت سندھ کے زیر اہتمام مختلف مقامات پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سالگرہ کی مناسبت سے کیک کاٹے گئے۔ 
تازہ ترین