• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جگن کاظم نے انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکاہ جگن کاظم نے بتایا کہ انہوں نے بچپن میں سفری بیگ بنانے والی ایک کمپنی کے لیے بھی ماڈلنگ کی تھی ۔اس سے قبل کی ایک پوسٹ میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ اُمید سے ہیں اور جلد ہی تیسرے بچے کی والدہ بن جائیں گی ۔انہوں نے مزید لکھا کہ آپ کی دعاؤں اور مثبت توانائی کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین