• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا میں پروفیشنل ٹینس کی اجازت

سڈنی (جنگ نیوز) لاک ڈائون میں نرمی کے بعد آسٹریلیا میں مقامی کھلاڑیوں کو پروفیشنل ٹینس کھیلنے کی اجازت دیدی گئی۔ ٹینس آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کے مطابق کھلاڑی ہفتے سے شروع ہونے والی ساڑھے چار لاکھے ڈالرز انعامی رقم کی حامل پرو ٹینس سیریز میں شرکت کرینگے۔

تازہ ترین