• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور بی آر ٹی منصوبہ، ٹھیکیدار نے مزید 2ماہ مانگ لئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت کا میگا بی آر ٹی منصوبہ جون میں بھی مکمل نہیں ہو سکے گا۔ کنٹریکٹر نے حکومت سے منصوبہ مکمل کرنے کے لئے 2ماہ کی مہلت مانگ لی ہے جبکہ حکومت نے کنٹریکٹر کو جولائی میں کام مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین