• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر، پلوامہ، اسلام آباد میں بچے سمیت 4 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر، پلوامہ، اسلام آباد میں بچے سمیت 4 کشمیری شہید  


سرینگر(جنگ نیوز)مقبوضہ وادی کے ضلع اسلام آباد اور پلوامہ میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بچے سمیت 4کشمیریوں کو شہید کردیا۔مقبوضہ کشمیر میں ان شہادتوں کے بعد دو روز کے درمیان شہید ہونے والے کشمیری افراد کی تعداد 6ہوگئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران 3نوجوانوں کو شہید کردیا

تازہ ترین