• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 18 اگست کو ہوں گے

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 18 اگست 2020 کو ہوں گے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے الیکشن کیلئے تاریخ کی منظوری دے دی۔

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی 24 جون کو اپنی مدت پوری ہونے پر تحلیل ہو چکی ہے۔

قانون ساز اسمبلی کے لیے عام انتخابات 60 دن میں ہونا لازم ہیں۔

گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں گلگت بلتستان الیکشن کمیشن انتخابات کروانے کا مجاز ہے۔

تازہ ترین