ملکی سیاست میں عوام کے مہنگائی سے رُلے عوام کی آواز ایوانوں میں پہنچ گئی ہے اور حکومت و اپوزیشن ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں۔
ایسے میں مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کی صورتحال دیکھتے ہوئے گلوکار ملکو کا گانا یاد آگیا ہے۔
گلوکار ملکو نے رُلنے کو اپنے گانے میں خوب بیان کیا ہے۔
برطانوی گلوکارہ جوز اسٹون بھی ان کا ساتھ دے رہی ہیں، تاہم ان کی یہ ویڈیو گزشتہ برس کی ہے۔