• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردوں کا حملہ کراچی کا امن تباہ کرنے کی کوشش ہے، خالد مقبول

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے پاکستان اسٹا ک ایکسچینج پر ہو نے والے دہشت گر دی کے حملے کی مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ دہشت گر دوں کا یہ حملہ کر اچی کے امن کو تبا ہ کر نے کی مذموم کو شش ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے اس حملے میں جاں بحق ہو نے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔

تازہ ترین