آپ آف لائن ہیں
اتوار20؍ذیقعد 1441ھ 12؍جولائی 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

جو روٹ پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے

لندن (جنگ نیوز) انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ ویسٹ انڈیز کے خلاف ساؤتھمپٹن میں آٹھ جولائی سے شروع ہونے والا ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پائیں گے، ان کے گھر بچے کی پیدائش متوقع ہے ، اس موقع پر وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ رہیں گے۔ روٹ کی جگہ ٹیم کی قیادت آل رائونڈر بین اسٹوکس کریں گے۔روٹ کی دوسرے میچ میں بھی شرکت مشکوک ہے۔

اسپورٹس سے مزید