• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ سیریز : ویسٹ انڈیز کرکٹرز سیاہ فاموں سے اظہار یکجہتی کرینگے

سائوتھمپٹن (جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ میں ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوران جو شرٹس پہنے گی اس پر’’ ʼبلیک لائیوز میٹر‘‘ تحریر ہو گا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے مطابق کھلاڑیوں کو تجویز کردہ لوگو والی شرٹس ہی پہننے کی اجازت ہو گی۔ کیریبین ٹیم کے کپتان جیسن ہولڈر نے کہا ہے کہ یہ کرکٹ اور ویسٹ انڈیز ٹیم کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے۔

تازہ ترین