• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی‘فواد چوہدری اورخواجہ آصف الجھ پڑے‘سخت جملوں کا تبادلہ

قومی اسمبلی‘فواد چوہدری اورخواجہ آصف الجھ پڑے‘سخت جملوں کا تبادلہ 


اسلام آباد(جنگ نیوز)قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف ایک دوسرے سے الجھ پڑے اور دونوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔خواجہ آصف قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران حکومت پر شدید تنقید کررہے تھے کہ اس دوران فواد چوہدری نے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ اب بس بھی کریں کتنا بولیں گے۔

تازہ ترین