• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی جوڑے نےگھر کے گارڈن میں لٹل اہرام مصر بنا ڈالا


روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے اہرام مصرف بنانے کی ٹھانی اور اپنے گھر کے گارڈن میں اہرام مصر کا لٹل ماڈل بنا ڈالا۔

اہرام مصرکے ریپلیکا کو دیکھ کر جہاں لوگ حیران ہو رہے ہیں وہیں روسی جوڑے کے شوق اور فن کو سراہ رہے ہیں ۔

درجنوں لوگ اہرام کی سیر کیلئے پہنچ رہے ہیں اور مصر کے مزے روس میں ہی لے رہے ہیں۔

تازہ ترین