کراچی(اسٹاف رپورٹر)اردو کرکٹ کمنٹری کے بانی کرکٹ صحافی اور جنگ کے مشہور کالمسٹ منیر حسین مرحوم کی اہلیہ طلعت پروین انتقال کرگئیں۔ انہیں گزشتہ روز مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحومہ نے بیٹوں اقبال منیر،اختر منیر اور دوبیٹیوں کو سوگوارچھوڑا۔
برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق حملے میں ٹینکر کے انجن روم کو نقصان پہنچا۔
سہیل آفریدی کے مطابق مسودے میں سیاسی استحکام، آئین و قانون کی بالادستی اور جمہوری عمل کے تسلسل پر اتفاق کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
امریکا شرائط مان لے اور بحری ناکہ بندی ختم کر دے تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کُھل جائے گی: ایرانی وزیرِ خارجہ
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مریم نفیس کو ایک ٹی وی شو میں اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
پولیس کے مطابق ذمہ داری قبول کرنے والی پوسٹ کو بھی تحقیقات کا حصہ بنایا گیا ہے۔
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا احساس ہے۔
محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبہ حالتِ جنگ میں ہے اور اس نازک وقت میں سیکیورٹی کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہیے۔
مجموعی طور پر 341 میڈلز کے ساتھ چین پہلے نمبر پر ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ڈیانا کے ساتھ 2 خواتین سمیت 3 پولیس افسران بھی ہیں۔
ایلون مسک نے رواں سال مئی میں بھی انسٹاگرام سے متعلق اسی طرح کا بیان دیا تھا۔
سری لنکا نے پاکستان میں کھیلی جانے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
سلمان خان نے بتایا کہ چوتھی جماعت میں اسکول فیس وقت پر ادا نہ ہونے کے باعث مجھے سزا کے طور پر کلاس سے باہر کھڑا کردیا گیا تھا۔
اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
کراچی ایئر پورٹ پر پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کو انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق میساچوسٹس کے جزیرے نانٹکٹ کے قریب سے ایئر ایمبولینس کا ملبہ مل گیا
ترجمان یمنی مسلح افواج کے مطابق صنعا اور صعدہ میں حوثی ملیشیا کے اہم اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔