ذیل میں مذکر کی مونث کو لائن کھینچ کر ملائیں
شیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گائے
ہرن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بندریا
بکرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اونٹنی
چڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیونٹی
بیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرغی
اونٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہرنی
بندر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بکری
چیونٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شیرنی
مرغا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چڑیا
محکمۂ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش اورنگی ٹاؤن میں 113 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں کیس سننے والے تین رکنی بینچ میں تبدیلی کی گئی ہے۔
ملزم کے خلاف درج کیے جانے والے مقدمے کے مطابق ملزم نے حساس ملکی راز دشمن ملک کی ایجنسی کو بھاری رقم کے عوض دیے۔
بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک شادی شدہ شخص نے پرپوزل ٹھکرانے پر خاتون کو کار سمیت جھیل میں دھکیل دیا جس کے نتیجے میں خاتون کی موت واقع ہو گئی۔
این آئی سی وی ڈی میں پانی جمع ہونے سے مریضوں اور تیمارداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اپنے 6 سالہ بیٹے کو قتل کرنے والی انتہائی مطلوبہ افراد میں سے ایک سنڈی سنگھ کو ایف بی آئی نے بھارت سے گرفتار کرلیا۔
لائیو اسٹریمنگ میں انہیں ناصرف تشدد کا نشانہ بنایا گیا بلکہ نیند سے محروم رکھ کر ناقابلِ برداشت اذیت بھی دی گئی
شہریوں کا کہنا ہے کہ متعدد بار شکایات کے باوجود فالٹس درست نہیں کیے جا رہے۔
یہ سمجھ سے بالاتر اور قطعاً ناقابلِ قبول ہے کہ سلامتی کونسل کی فہرست میں ایک بھی غیر مسلم دہشت گرد موجود نہیں۔ یہ صورتحال بدلنی چاہیے۔ پاکستانی مندوب
شیر کے حملے سے ایک شخص زخمی ہوا، محکمہ وائڈ لائف کی ٹیموں نے شیر کو پکڑ لیا۔
حیسکو ریجن کے تین سو سے زائد فیڈرز بند ہیں، نکاسی آب کے پمپنگ اسٹیشنوں کو بھی بجلی منقطع ہے۔
عالمی شہرت کے حامل اور امریکا کے ہر دلعزیز جج فرینک کیپریو (Frank Caprio) انتقال کرگئے۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق بارش کے پیش نظرآج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
کراچی میں منگل کے دن طوفانی بارش کے دوران 2 بھائیوں کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے کا مقدمہ تھانہ شاہ فیصل کالونی میں کے الیکڑک کے اعلیٰ حکام کے خلاف درج کرلیا گیا، دونوں بھائیوں کو سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
منگل کی بارش کے بعد کراچی کے متعدد علاقوں میں بجلی بدھ کو دن بھر غائب رہی، معلومات کرنے پر کے الیکٹرک کی لائنیں مصروف ملیں اور اکثر یہ بتایا گیا کہ آپ کے علاقے میں مقامی فالٹ ہے جو کچھ دیر میں دور ہو جائے گا۔