• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کے سبب ویٹ لفٹنگ کا اولمپکس میں مستقبل خطرے میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر صدر تھامس باخ نے کہا کہ اگر کھیلوں کی عالمی ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کی جاری تحقیقات میں مزید بدعنوانی کا انکشاف ہوا تو اسے مستقبل کے اولمپکس میں شامل کرنا مشکل ہوگا۔ عالمی فیڈریشن کی انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ بدعنوانی میں سابق صدر ہنگری ایجان بھی ملوث ہیں۔ ان پر اور فیڈریشن کے کئی عہدے داروں پر ووٹ خریدنے، ڈوپننگ معاملات میں جعل سازی کے علاوہ کئی ملین ڈالرز کے غبن کے الزامات ہیں جن کی تحقیقات جاری ہے۔

تازہ ترین