• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ ایم ایس کیلئے سینئرترین ڈاکٹر کی تعیناتی کا مطالبہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) چوہدری پرویز الہٰی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی  اسامی کے لئےانٹرویوزہوئے ، طبی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ایم ایس کارڈیالوجی ملتان کی خالی  اسامی پر فوری تقرری کی جائے اور میرٹ کو یقینی بناتے ہوئے سینئر ترین ڈاکٹر کو تعینات کیا جائے ۔
تازہ ترین