• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھڑے بندی نہیں، متحدہونے کا وقت ہے شاہ محمود کے بیان پر دکھ ہوا:جہانگیرترین

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیرترین نے شاہ محمودقریشی کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ وقت متحدہونے کاہے، دھڑے بندی یاانتشارکانہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جہانگیرترین کاکہناہے کہ شاہ محمودقریشی کابیان سن کرافسوس اوردکھ ہوا،یقین ہے کہ شاہ محمودقریشی کایہ مطلب ہرگزنہیں ہوگا،یہ بیان ان کے دل کی ترجمانی نہیں ہوگی ،یہ وقت متحدہونے کاہے۔
تازہ ترین