• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ جناح کی 53ویں برسی9جولائی کو منائی جائے گی

شیخوپورہ (این این آئی) مادر ملت فاطمہ جناح کی 53ویں برسی 9جولائی کو منائی جائیگی وہ 9جولائی 1967ء کو انتقال کر گئی تھیں ۔ برسی کے حوالے سے شیخوپورہ سمیت ملک بھر میں مسلم لیگ اور دیگر جماعتوں کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ ریڈیو،ٹی وی چینلز اور اخبارات میں خصوصی ایڈیشن کے ذریعے ان کی قیام پاکستان کیلئے جدوجہد اور قربانیوں کو اجاگر کیا جائیگا۔

تازہ ترین