آپ آف لائن ہیں
بدھ21؍ذی الحج1441ھ12؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد ( نیٹ نیوز) ملک میں یورو 5 پٹرول متعارف کروانے کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کا امکان، تفصیلات کے مطابق آئل کمپنیوں نے ایک اورحکومتی فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔

 آئل کمپنیوں نے یورو 5پٹرولیم مصنوعات لانے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورو5 لانے سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں 7 روپے لٹر تک اضافہ ہوجائے گا۔ 

اہم خبریں سے مزید